پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 68 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سمری مسترد

وزیر اعظم عمران خان نے اوگرا کی سمری مسترد کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اعظم عمران خان نے اوگرا کی سمری مسترد کردی، اوگرا نے پٹرولیم 55 اور ڈیزل 68 روپے فی لیٹر بڑھانے کی سمری بھیجی تھی۔

وزیر اعظم نے بجٹ تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا وعدہ کیا تھا، حکومت نے 15 روز کے لیے 63 ارب روپے کی سبسڈی دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں