) وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر سے ٹیکس محصولات کے بارے مکمل رپورٹ طلب کرلی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد اشفاق نے ملاقات کی اور وزیراعظم کو موجودہ ٹیکس محصولات کی صورتحال پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے ایف بی آر سے ٹیکس محصولات کے حوالے سے مکمل رپورٹ طلب کرلی