سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین اظفر احسن عہدہ سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اظفر احسن پانچ ماہ تک چیئرمین بی اوآئی تعینات رہے۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین بی اوآئی اظفر احسن کو آج آگاہ کیا گیا کہ ان کی اب مزید ضرورت نہیں۔
واضح رہے کہ چیئرمین بی او آئی اظفر احسن کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر تھا۔