سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں 10فیصد اضافے کی منظوری

سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں 10فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ صدر مملکت نے منظوری آئین کے آرٹیکل 205 کے تحت دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں