انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹربینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالر 98 پیسے مہنگا ہو کر 276.28 روپے کا ہوگیا۔
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 275.30 روپے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے کا ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا ہوا ہے۔