سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ارباب غلام رحیم نے جے ڈی اے کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، ارباب غلام رحیم کا کہنا تھا کہ پیر پگارا کے ساتھ ہوں،مل کر الیکشن لڑیں گے۔
چیئرمین پی ٹی آئی کا مشکور ہوں، بیرسٹر علی گوہر
سابق وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں،انہوں نے مزید کہا کہ بشیر میمن مسلم لیگ (ن) کے لیے کام کر رہے ہیں۔