انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہو گئی جبکہ روپیہ مزید مضبوط ہوا ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 14 پیسے کمی ہو گئی۔