چیف سیکرٹری کی تعیناتی معاملہ، اے ایس اے ایف پی نے وزیراعلی خیبر پختونخوا کو خط لکھ دیا

خیبر پختونخوا میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی کے معاملہ پر ”ایسوسی ایشن آف ایڈمنسٹریٹو فیڈرلزم پاکستان ”نے صوبے سے چیف سیکرٹری کی تعیناتی کے لئے وزیر اعلیٰ پختونخوا کو خط لکھ دیا۔

خط میں ایسوسی ایشن نے وزیر اعلیٰ سے خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری کی تعیناتی کے لئے پرونشل منیجمنٹ سروس نےآفیسر کی تعیناتی کی سفارش کی ہے اور ایک 1949 کے ایک جعلی معاہدے کے ذریعے وفاق سرکاری ملازمین کو صوبوں میں تعینات کر تے ہے جس کا کوئی وجود نہیں ہے، کے بارے میں وزیر اعلیٰ پختونخوا علی آمین گنڈا پور کو آگاہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں