.سنی اتحاد کونسل کے ممبر قومی اسمبلی آصف خان کے گھر پر مبینہ حملہ کیا گیا ہے۔
ن لیگ، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور جے یو آئی (ف) کو الاٹ 77 اضافی مخصوص نشستیں خطرے میں
آصف خان کا کہنا ہے مسلح افراد نے گھر پر دھاوا بولا ، ملازمین کو ذود وکوب کیا۔انہوں نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ملک طارق اعوان پر حملے کا الزام عائد کیا۔
ذرائع کا کہنا ہے پی ٹی آئی سوشل میڈیا گروپس میں اطلاع دی گئی ہے کارکن فوری ایم این اے گھر پہنچ جائیں۔