شیخ رشید کے بھائی کی طلبی،لال حویلی کو نوٹس

وزارت مذہبی امور نے لال حویلی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے شیخ رشید کے بھائی کو طلب کر لیا۔

چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کے نوٹس میں شیخ رشید کے بھائی شیخ صدیق کو ہر صورت پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نوٹس کے مطابق سماعت کسی صورت ملتوی نہیں کی جا سکتی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں