پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا مجوزہ آئینی ترامیم کے مسودے پر اتفاق ہوگیا۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے مجھے بلایا ،میں بحیثیت مہمان یہاں آیا ہوں ،جے یو آئی اور پیپلز پارٹی کا ڈرافٹ پر اتفاق ہوگیا ہے،ہم چاہتے ہیں کہ نوازشریف کا بھی اتفاق رائے حاصل کیاجائے۔