وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ حق اور سچ کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم و تشدد بند ہونا چاہیے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ
مقبوضہ کشمیر، فلسطین اوردنیا بھرمیں صحافیوں پر تشدد قابل مذمت ہے ۔