قوم کی حمایت سے ملک کیخلاف ہر سازش ناکام بنائیں گے ، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں ، قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش ناکام بنا دیں گی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے نارووال اور سیالکوٹ میں ٹریننگ فیلڈ کا دورہ کیا، آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر گوجرانوالہ اور آئی جی ٹریننگ نے استقبال کیا، آرمی چیف کو مشق کے مقاصد پر بریفنگ دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں