وزیراعظم شہبازشریف کی مولانا فضل الرحمان کو مدارس بل پاس کی یقین دہانی

وزیر اعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم نے مدارس بل پاس کی یقین دہانی کروا دی۔

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمٰن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں پارٹی کے تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں