جنوبی افریقا کو دوسرے میچ میں بھی شکست،پاکستان نے ون ڈے سیریز جیت لی

پاکستان نے جنوبی افریقا کو دوسرے ایک روزہ میچ میں شکست دیکر ون ڈے سیریز دو صفر سے جیت لی۔

پاکستان نے 330 رنز کا ہدف دیا جواب میں جنوبی افریقا کی ٹیم 43.1 ویں اوورز میں 248 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی،کلاسن 97 رنز بنا کر نمایاں بیٹر رہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں