قبر ایک ، مردے تین ، نیا سال سب کیلئے بھاری ، کوئی تبدیلی نہیں آئیگی ، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نیا سال سب کیلئے مزید بھاری ہو گا، کوئی بہت بڑی تبدیلی نہیں آئے گی۔

د دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ بڑوں سے اپیل کرتا ہوں کہ غریبوں کو معاف کر دیں ، یہ جوڈیشل کمیشن نہیں بنائیں گے فیصلہ تو کسی اور نے کرنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں