پارٹی پر کسی کا قبضہ نہیں ، عمران خان نے باہر آنا ہوا تو فجر کے وقت جیل کھل جائیگی ، علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ جب عمران خان نے باہر آنا ہوا تو انشاء اللّٰہ فجر کے وقت جیل کا دروازہ کھل جائے گا۔

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ جب یہ کچھ کرنا چاہتے ہیں تو صبح 7 بجے جیل کے دروازے کھل جاتے ہیں اور رات کو بھی ملاقات ہو جاتی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں