شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 4 خارجی دہشتگرد مارے گئے

شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 خارجی دہشتگر دہلاک ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی جس کے نتیجے میں 4 خارجی مارے گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں