انسداد دہشتگردیعدالت راولپنڈی 9 مئی 2023 جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی۔
مقدمہ کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ کریں گے، مقدمہ میں مجموعی طور پر استغاثہ کے پانچ گواہان کی شہادتیں قلم بند ہو چکی ہیں۔0