ہفتہ واربنیادوں پر ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
پی پی آئی ایس اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق 8مارٍچ کوختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار64538بیرل ریکارڈکی گئی ہے جوپیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 3.8فیصدزیادہ ہے،پیوستہ ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار62187بیرل ریکارڈکی گئی تھی۔