مختلف شہروں کیلئے 1500الیکٹرک بسیں چلانے کے پراجیکٹ کی منظوری

پنجاب کے مختلف شہروں کیلئے 1500الیکٹرک بسیں چلانے کے پراجیکٹ کی منظوری دیدی گئی ۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کا اجلاس ہوا،اس موقع پرمریم نواز کا کہنا تھا کہ مرحلہ وار الیکٹرک بسوں پر مشتمل ٹرانسپورٹ سسٹم شروع کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں