اڑان پاکستان میں ملک کی معاشی ترقی کیلئے مکمل روڈ میپ موجود ہے،احسن اقبال

منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے اعلیٰ سطحی اسٹیک ہولڈر مشاورتی اجلاس کی صدارت کی، جس میں پاکستان کے معروف برانڈز، نجی شعبے، صنعت اور برانڈنگ کے ماہرین کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں