پاکستان اور بیلاروس کے درمیان فوجی تعاون سمیت کئی معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان کئی معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے ، وزیراعظم شہباز شریف اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈرلوکاشینکو نے دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔

بیلاروس کے مالی تعاون کے فنڈ برائے کاروبار اور سمیڈا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے اس کے علاوہ بیلاروس کی داخلی امور کی وزارت اور وزارتِ داخلہ پاکستان اور دونوں ملکوں کی وزارتِ دفاع کے درمیان فوجی تعاون کے معاہدے ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں