اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں زبردست تیزی، ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ تگڑا

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 1500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مزید پڑھیں

پاکستان اور روس کا توانائی، تجارت، ثقافتی اور تعلیمی تعاون کو وسعت اور فروغ دینے پر اتفاق

نائب وزیر اعظم اوروزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان اور روس نے توانائی، تجارت، ثقافتی اور تعلیمی تعاون کو مزید وسعت اور فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے، دونوں ممالک عالمی فورمز پر مختلف ایشوز پر اتفاق مزید پڑھیں

علی امین پختونخوا نہیں ، افغان صوبے کے گورنر لگتے ہیں ، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کے پی نہیں بلکہ افغانستان کے کسی صوبے کے وزیراعلیٰ لگتے ہیں۔ فیصل کنڈی نے کہا کہ میں نے وزیراعلیٰ کے پی سے شروع میں مثبت مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن نے 56ویں جدید اسپتال کا افتتاح کر دیا

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے کوئٹہ میں 56ویں جدید اسپتال کا افتتاح کر دیا۔ الخدمت فاؤنڈیشن کے 56ویں جدید اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر الخدمت ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 20 ہزار اسکوائر مزید پڑھیں

آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے روس کے نائب وزیراعظم نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور روس کے نائب وزیراعظم کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی مزید پڑھیں

پنجاب میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا اعلان ، زیادہ وصولی پر بھاری جرمانے

پٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کر دی گئی۔ پنجاب حکومت نے شہریوں کو ریلیف دیتے ہوئے 37 شہروں کیلئے نجی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا مزید پڑھیں

انٹراپارٹی الیکشن نہ کرانے پر انتخابی نشان واپس اور پارٹی ڈی نوٹیفائی ہو سکتی ہے: چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کہنا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے پر انتخابی نشان واپس لیا جا سکتا ہے اور پارٹی ڈی نوٹیفائی ہو سکتی ہے۔ جے یو آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت میں چیف مزید پڑھیں