سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو کیسز مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز مثبت رجحان میں تبدیل ہو گیا ، دوسری طرف پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا، اسٹاک مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 26ویں ترمیم کا اصل مسودہ منظور ہو جاتا تو آئین اور پارلیمنٹ تباہ ہو جاتے۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ قوم کو مایوس نہیں کریں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ کوشش ہے کہ آج ڈومیسٹک کرکٹ پر زیادہ بات کریں۔ پورے پاکستان مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم نے مدارس بل پاس کی یقین دہانی کروا دی۔ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمٰن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر حکومت کو سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کی دھمکی دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے عمران خان نے پانچ رکنی مذاکراتی مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور راجہ بشارت سمیت تحریک انصاف کے پانچ رہنمائوں کو رہا کر دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے دونوں کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ جس کے بعد انہیں رہائی مزید پڑھیں
ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.34 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے، ماہ دسمبر کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح 0 اعشاریہ مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد ان کی بہن علیمہ خان نے سابق وزیراعظم کے دو مطالبات میڈیا کے سامنے رکھ دیے۔ اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا لیکن میں بھاگنے والی عرورت نہیں۔ بشریٰ بی بی اسلام آباد دھرنے میں جاں بحق تاج مزید پڑھیں