اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرین نے جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے غزہ جنگ ختم کرنے کے بینرز اٹھائے ہوئے تھے۔ غم مزید پڑھیں

وزیرا عظم آفس تمام ایجنسیوں کو کسی بھی جج سے رابطہ نہ کرنیکی ہدایت جاری کرے ، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ میں ایجنسیوں کی مداخلت روکنے کے لیے پانچ نکاتی ایس او پیز جاری کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کو ہراساں کرنے کے معاملے میں 4 صفحات پر مزید پڑھیں

انسداد ڈینگی اقدامات میں کوتاہی برداشت نہیں کرینگے ، وزیر داخلہ

فاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم برسات کی آمد کے ساتھ ہی ڈینگی کے خطرے کے پیش نظر وزیر داخلہ نے اسلام آباد انتظامیہ کو الرٹ کر دیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی اقدامات میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اتحاد نے پاکستان کی طرف سے افغانستان کے اندر حملے کی بھی مخالفت کردی

پی ٹی آئی اتحاد نے پاکستان کی طرف سے افغانستان کے اندر حملے کی بھی مخالفت کردی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان سے دہشتگردی ہوئی تو جواب دیں گے، عوام مزید پڑھیں

بڑھتی دہشتگردی پاکستان کی معیشت اور سلامتی پر براہ راست اثر انداز ہورہی ہے: نیول چیف

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل چیف نوید اشرف نے کہا ہے کہ تیزی سے بدلتی علاقائی جیو پولیٹکس اور بڑھتی دہشتگردی پاکستان کی معیشت، سلامتی پر براہ راست اثر انداز ہورہی ہے۔ پاکستان نیول اکیڈمی میں 121 ویں مڈل شپ مزید پڑھیں

نہ کوئی آپریشن ہوگا نہ ہی کسی کو بے گھر کیا جائے گا، سیکیورٹی ذرائع

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عزم استحکام سے فوجی آپریشن کا تاثر لینا غلط ہے۔ کوئی آپریشن ہوگا نہ ہی کسی کو بے گھر کیا جائے گا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض سیاسی جماعتیں عزم استحکام پر مزید پڑھیں

حکومت گرین انرجی کا فروغ چاہتی ہے،سولر پینل پر کوئی ڈیوٹی نہیں ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ سولر پینل پر کوئی ڈیوٹی نہیں ہے، حکومت گرین انرجی کا فروغ چاہتی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمیں حقیقت پر بات کرنی چاہیے کہ مزید پڑھیں