وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ماڈل بازاروں سے مفت ہوم ڈیلیوری شروع کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب، مریم نواز، نے ماڈل بازاروں سے اشیاء کی مفت ہوم ڈیلیوری کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جس سے سستی سبزیاں اور پھل گھر کی دہلیز پر ملیں گے۔ انہوں نے ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے چیئرمین، مزید پڑھیں

لیوی چارجز بڑھنے سے یکم جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

اگلے ماہ کے ابتدائی 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے یکم جولائی 2024 سے اگلے 15 روز تک پیٹرول کی قیمت میں 7.54 روپے فی لیٹر اور مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، انڈیکس میں 192 پوائنٹس کا اضافہ

اکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، انڈیکس میں 192 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹاک ایکسچینج کے آغاز میں 100 انڈیکس میں 192 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 78 ہزار 720 روپے کی مزید پڑھیں

دوران عدت نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مسترد

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا برقرار، عدالت نے دوران عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی اپیلیں مسترد کر دیں۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا سزا معطلی کی درخواستوں پر مزید پڑھیں

بجلی مزید 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

مہنگائی سے پریشان بجلی صارفین پرمزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں، بجلی مزید 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کل جمعہ کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کرے مزید پڑھیں

پرائیویٹ اسکولوں کو 10 فیصد بچے فری پڑھانے کا پابند کرانے کا فیصلہ

لاہور، حکومت نے پرائیویٹ اسکول آرڈننس 2014ء دوبارہ فعال کرکے پرائیویٹ اسکولوں کو دس فیصد بچے فری پڑھانے کا پابند کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ غریب اور مستحق بچے بھی پرائیو یٹ اسکولوں میں مفت تعلیم حاصل کرسکیں گے، اسکول مزید پڑھیں

پاکستان کا امریکی قرارداد پر نوٹس، قومی اسمبلی میں جوابی قرارداد لانے کا اعلان

وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے عام انتخابات سے متعلق امریکی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ امریکی قرارداد کے مقابلے میں قرارداد مزید پڑھیں

ایچ ای سی نے سرکاری یونیورسٹیوں سے کالجز کے الحاق پر پھر پابندی لگا دی

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے سرکاری یونیورسٹیوں سے کالجز کے الحاق پر ایک بار پھر پابندی لگا دی۔ ایچ ای سی کی جانب سے یونیورسٹیوں کو کالجوں یا اداروں کو نئی وابستگی دینے سے روک دیا گیا۔ ہائرایجوکیشن کمیشن کی مزید پڑھیں