وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا اچانک چلڈرن لائبریریکمپلیکس کا دورہ؛ سرکاری وسائل کے ضیاع پر برہم

مریم نواز نے چلڈرن لائبریری کمپلیکس کا اچانک دورہ کیا، اور سرکاری وسائل کے ضیاع پر برہمی کا اظہار کیا۔ مریم نوازشریف کے اچانک دورے کے دوران چلڈرن لائبریری کمپلیکس کے خالی کمروں، لائبریری او رآڈیٹوریم میں لائٹس، پنکھے او مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دےدی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے نیشنل ایکشن پلان کے ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ کابینہ نے مزید پڑھیں

جسٹس شہزاد احمد خان، جسٹس شاہد بلال حسن اور جسٹس عقیل احمد عباسی نے بطور جج سپریم کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

جسٹس شہزاد احمد خان، جسٹس عقیل احمد عباسی اور جسٹس شاہد بلال حسن نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی، جہاں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مزید پڑھیں

سینیٹ کی تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ کم کرنے کی اور اجرت بڑھانے کی سفارش بھی شامل ہے۔

سینیٹ میں دیگر سفارشات کے علاوہ موٹر سائیکل استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کے لیے سستے پٹرول کا طریقہ کار وضع کرنے کی بھی سفارش کی گئی۔ ایوان بالا میں نئے فنانس بل 2024 کے حوالے سے 128 سفارشات مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کا کیس: عمران خان بطور وزیراعظم الیکشن کمیشن پر اثر انداز ہو رہے تھے: چیف جسٹس​

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ عمران خان بطور وزیر اعظم الیکشن کمیشن پر اثر انداز ہو رہے تھے۔ سنی اتحاد کونسل کی مزید پڑھیں

مدین واقعہ میں ملوث 23 افراد گرفتار، تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل

سوات کے علاقے مدین میں توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو زندہ جلانے اور تھانے کو نذر آتش کرنے کے الزام میں 23 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار افراد کے خلاف تھانے پر حملہ کرنے اور مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کا کیس، پی ٹی آئی نے خود اپنا قتل کیا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سماعت کے دوران فیصل صدیقی کی دلائل پر روشنی ڈالی ہے، جو کہ سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے تحت پیش کیے گئے ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ الیکشن کمیشن نے سیاسی مزید پڑھیں

(پاکستان کرکٹ بورڈ)ے ملک میں ڈومیسٹک کرکٹ کو مضبوط بنانےکیلئے اہم فیصلے

پی سی بی کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت حاصل کرنے کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا لازمی قرار دیا گیا ہے، جیسا کہ چیئرمین محسن نقوی کی قیادت میں ایک اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا۔ اس اجلاس مزید پڑھیں

خاور مانیکا تشدد کیس: پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی وکیل فتح اللہ برکی کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق خاوند خاور مانیکا کے تشدد کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل فتح اللہ برکی کی ضمانت خارج کر دی ہے۔ انسداد مزید پڑھیں

بجٹ سیشن سے غیر حاضرسابق وزیراعظم نواز شریف عوام پر بھاری ٹیکسوں سے ناخوش

نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے بجٹ سیشن سے عوام پر لگنے والے بھاری ٹیکسوں کے حوالے سے آمدنی کے کم طبقات اور سفید پوشوں کی ناراضگی کا اظہار کیا گیا ہے۔ ان کے مطابق، وہ مزید پڑھیں