پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 16 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر اضافے کے بعد 14 ارب 38 کروڑ 38 لاکھ ڈالر ہو گئے۔ 7 جون کو ختم ہونے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی اور جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں محسن نقوی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرنے پہنچے اور انکی عیادت کی۔ مزید پڑھیں
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں میں اعتراض کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ زیادہ آمدن والوں پر زیادہ ٹیکس کا نفاذ ہوگا کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی میں مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کیا جارہا ہے۔ بجٹ تقریر کرتے ہوئے پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا کہ آج اس حکومت کا پہلا ٹیکس فری بجٹ پیش کیا جارہا ہے، پنجاب میں مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے آزادی مارچ توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی سے متعلق مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید کو بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران نے مزید پڑھیں
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید فی لیٹر 9 روپے سے زائد کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بجٹ پر عملدرآمد سے قبل پیٹرول کی قیمتوں میں فی لیٹر 9 روپے 28 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قمیت مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی نے بجٹ معاملے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بجٹ اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار پیپلزپارٹی کو منانے کیلئے بلاول بھٹوکے چیمبر میں پہنچ گئے ہیں ، اسحاق ڈار بلاول بھٹو مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کو بجٹ سے متعلق پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایت کردی۔ وزیرِاعظم شہبازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جہاں مزید پڑھیں
پاک فوج نے دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 2 ماہ کے دوران 181 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی فورسزنے دہشتگردوں کی کمر توڑنے کے لیے یکم اپریل سے 10 جون 2024 تک خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں مزید پڑھیں
کراچی میں کورنگی روڈ پر گزشتہ رات سے جاری وکلا کے احتجاج کے باعث اطراف کی سڑکوں پر کئی گھنٹوں سے شدید ٹریفک جام ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق وکلا کے احتجاج کے باعث شارع فیصل سے بلوچ کالونی جانے مزید پڑھیں