اسلام آباد کے بیوٹیفکیشن پلان میں تاخیر پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نوٹس لیتے ہوئے ممبر ماحولیات سی ڈی اے کو فوری تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔ اس حوالے سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی رہے گی، ملک کے کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں عالمی معیار کا قائداعظم ہیلتھ ٹاور تعمیر کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت وزارت قومی صحت کے امور سے متعلق اجلاس ہوا ، وزیراعظم نے ہیلتھ ٹاور کی پبلک مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں قومی ٹیم آج کینیڈا سے ٹکرائے گی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 22 ویں میچ میں پاکستان اور کینیڈا کی ٹیمیں نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم مزید پڑھیں
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے انسانی اسمگلنگ اور دھوکا دہی کے کیس میں گرفتار سماجی کارکن صارم برنی کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔ سٹی کورٹ میں صارم برنی کے خلاف انسانی اسمگلنگ اور دھوکا دہی کے کیس کی سماعت مزید پڑھیں
کراچی کے نجی اسکول میں 10ویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی کی کوشش پر اسکول کے پرنسپل کو گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ میں نجی اسکول میں 10ویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی مزید پڑھیں
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے اعلامیے کے مطابق ملنے والی قرض کی رقم داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کے لیے استعمال ہو گی۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کی 9 مئی ہنگامہ آرائی کیس میں درخواست ضمانت خارج کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) سرگودھا کے جج نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں مزید پڑھیں
وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائے گا ، بجٹ کا حجم تقریباً 18 ہزار ارب روپے رکھا گیا ہے، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کا مزید پڑھیں
وفاقی آمدن بڑھانے کے لیے پٹرولیم لیوی میں فی لیٹر 20 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ جس کے باعث آئندہ مالی سال پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف عوام کو منتقل نہ کیے جانے کا خدشہ ہے۔ مزید پڑھیں