وزیراعظم شہبازشریف کی مولانا فضل الرحمان کو مدارس بل پاس کی یقین دہانی

وزیر اعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم نے مدارس بل پاس کی یقین دہانی کروا دی۔ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمٰن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا مزید پڑھیں

مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرینگے ، عمران خان کی دھمکی

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر حکومت کو سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کی دھمکی دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے عمران خان نے پانچ رکنی مذاکراتی مزید پڑھیں

عمر ایوب اور راجہ بشارت سمیت تحریک انصاف کے 5 رہنما رہا

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور راجہ بشارت سمیت تحریک انصاف کے پانچ رہنمائوں کو رہا کر دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے دونوں کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ جس کے بعد انہیں رہائی مزید پڑھیں

عمران خان سے جیل میں ملاقات، علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی کے 2 مطالبات سامنے رکھ دیے

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد ان کی بہن علیمہ خان نے سابق وزیراعظم کے دو مطالبات میڈیا کے سامنے رکھ دیے۔ اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا لیکن میں بھاگنے والی عورت نہیں: بشریٰ بی بی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا لیکن میں بھاگنے والی عرورت نہیں۔ بشریٰ بی بی اسلام آباد دھرنے میں جاں بحق تاج مزید پڑھیں

چینی کی برآمد کی اجازت ملنے پر افغانستان کیلئے پاکستان کی برآمدات میں اضافہ

چینی کی برآمد کی اجازت ملنے کے بعد افغانستان کے لیے برآمدات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں افغانستان کے لیے پاکستانی برآمدات میں 42 فیصد اضافہ ریکارڈ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلز میں غیر قانونی تعمیرات پر رپورٹ طلب کرلی

سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلز میں غیر قانونی تعمیرات قائم ہونے پر سی ڈی اے سے رپورٹ طلب کرلی۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مارگلہ ہلز پر غیر قانونی تعمیرات کے کیس کی سماعت کی جس دوران سی ڈی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے اور اسکل ڈویلپمنٹ کیلئے پروگرام کا آغاز

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے اور اسکل ڈویلپمنٹ کیلئے پروگرام کا آغاز کر دیا۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے مطابق پروگرام کے تحت نوجوانوں پر 11 ارب 50 کروڑ روپے خرچ کئے جائیں مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس نے بلند ترین ایک لاکھ 9 ہزار کی سطح کو چھو لیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن ، انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں مزید پڑھیں