اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریک انصاف کو وفاقی دارالحکومت میں جلسے کی اجازت نہ دینے سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ اس دوران ضلعی مزید پڑھیں
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے اپیلوں پر سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 رکنی لارجر بینچ 3 جون کو اپیلوں پر سماعت کرے گا۔ مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور آذربائیجان کے وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آذربائیجان کے مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال اور صوبے کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں
امریکی صدر جوبائیڈن نے روس پر حملے کیلئے یوکرین کو امریکی ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے بھی روس پرحملوں کیلئے یوکرین کو امریکی ہتھیار استعمال کرنے کی مزید پڑھیں
پاکستان کے لئے ایک اور تاریخی دن، آج پاکستان دوسرا مواصلاتی سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلاء میں بھیجے گا۔ سپارکو کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سیٹلائٹ پاکستانی سائنسدانوں اور انجینئرز کی انتھک محنت کا نتیجہ مزید پڑھیں
اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات یکم جون سے ہو رہی ہیں، خیبرپختوا اور بلوچستان نے بھی موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے سرکاری مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج 9 مئی کے دونوں مقدمات سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے عمران خان کی بریت کی درخواستوں پر مزید پڑھیں
سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ اڈیالہ جیل سے ہی آپریٹ ہو رہا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے دور میں چند مخصوص لوگوں کے اربوں روپے کے قرضے مزید پڑھیں
صدر آصف علی زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹ کا مقدمہ داخل دفتر کر دیا گیا۔ بینکنگ کورٹ میں آصف علی زرداری، فریال تالپور اور دیگر کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ صدر آصف علی زرداری کے مزید پڑھیں