بشکیک واقعے پر انکوائری کمیٹی بنادی، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہوگی، وزیر خارجہ

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کرغزستان میں طلبہ پر ہونے والے حملے پر انکوائری کمیٹی بنادی ہے جو فرض پورا کرے گی، یہ ایک غیر متوقع تصادم تھا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں

افغان سرزمین سے دراندازی بڑھ گئی ، ایک ماہ کے دوران 29 دہشتگرد ہلاک کئے ، پاک فوج

پاک فوج نے کہا ہے کہ پاکستان میں افغانستان سے دہشتگرد ی کے واقعات اور سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افغان سرزمین سے پاکستان میں دراندازی کی کوششیں بڑھی ہیں، دہشتگرد سکیورٹی فورسز اور مزید پڑھیں

توانائی کی پیداوار بڑھانے کی ضرورت، بجلی 50 فیصد سستی ہوسکتی ہے، مصدق ملک

وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت پچاس فیصد سستی ہو سکتی ہے، تواناٸی مہنگی ہونے کی وجہ سے عوام کہ قوت خرید سے باہر ہے۔ پاکستان انرجی سمپوزیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

تفصیلات چھپانےپرنا اہلی سے متعلق کیس،عمران خان کیخلاف درخواست مسترد

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف تفصیلات چھپانےپرنا اہلی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نےسابق چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف درخواست مسترد کردی،لارجر بینچ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیس ناقابل مزید پڑھیں

رواں مالی سال کی جی ڈی پی گروتھ 2.38 فیصد، اکاؤنٹس کمیٹی نے منظوری دیدی

نیشنل اکاوئنٹس کمیٹی نے جی ڈی پی گروتھ کی منظوری دے دی۔ رواں مالی سال کی جی ڈی پی گروتھ کے تعین کیلئے نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس سیکرٹری پلاننگ اویس منظور سمرا کی زیر صدارت ہوا جس میں خزانہ، مزید پڑھیں

8 بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے نئے ڈائریکٹرز کی تعیناتی کیلئے سمری کابینہ کو ارسال

8 بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے نئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تعیناتی کیلئے سمری وفاقی کابینہ کو بھیج دی گئی ہے۔ وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی زیرصدارت سرکاری ملکیتی کاروباری اداروں پر قائم کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بجلی کی تقسیم مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے تکمیل کے مراحل میں ہی سرمایہ کاری پالیسی کی تفصیلات مانگ لیں

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے پاکستان سے تکمیل کے مراحل میں ہی سرمایہ کاری پالیسی کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان سے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ایس آئی ایف مزید پڑھیں

ہتک عزت بل کا معاملہ: مریم نواز نے تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو طلب کرلیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پرتمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو آج پنجاب اسمبلی طلب کیا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مریم نواز کی ہدایات پر آج تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو پنجاب مزید پڑھیں