حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں ، تمام ریاستی اداروں کی نجکاری ہو گی ، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسٹریٹجک اداروں کے علاوہ تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام ریاستی اداروں کی نجکاری ہو گی، چاہے وہ نفع بخش ہیں یا خسارہ کا شکار ہیں۔ وزیرِ اعظم مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ارکان کی رکنیت معطل کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی و صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ارکان کی رکنیت معطل کردی۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلیوں کی کُل 77 مخصوص نشستوں پر ارکان مزید پڑھیں

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سعودی حکام کے ہمراہ کراچی ائیرپورٹ کے جناح ٹرمینل پر روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کی افتتاحی مزید پڑھیں

گندم خریداری میں غفلت ، وزیر اعظم نے پاسکو کے 2 افسران معطل کر دیئے

وزیر اعظم شہباز شریف نے گندم خریداری میں غفلت برتنے پر پاسکو کے دو افسران کو معطل کر دیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت گندم کی طلب، رسد اور خریداری پروگرام سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب مزید پڑھیں

بجٹ ، نیا قرض پروگرام ، پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات شروع

بجٹ اور نئے قرض پروگرام پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع ہو گئے۔ مذاکرات کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ کا وفد وزارت خزانہ پہنچ گیا،آئی ایم ایف مشن کے دو ہفتوں تک معاشی ٹیم کیساتھ مذاکرات جاری مزید پڑھیں

سیاستدانوں نے ہاتھ نہ ملایا تو پارلیمنٹ سے بھی مسائل کا حل نکلنےکی امید نہیں: بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ سیاست دانوں نے آپس میں ہاتھ نہ ملایا تو پارلیمنٹ سے بھی مسائل کا حل نکلنے کی امید نہیں۔ لاہور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھا کہ ایک مزید پڑھیں

ہم پر تشدد ہوا اور ہمارے نوجوان شہید ہوئے ہم کس چیز کی معافی مانگیں: عمر ایوب

تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے کہا ہےکہ ہم پر تشدد ہوا ہے اور ہمارے نوجوان شہید ہوئے ہیں ہم کس چیز کی معافی مانگیں۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پاک فوج میں ترقیاں، ڈی جی آئی ایس پی آر کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقی و تعیناتیوں کے اہم مرحلے میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری، مزید پڑھیں