سعودی ولی عہد کا وہ دورہ جس کا یہاں بہت چرچا تھا اب ایک ماہ سے زائد مدت کے لیے مؤخر ہوگیا ہے۔ اس سے قبل سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا تھا کہ سعودی ولی عہد 19 مئی کو پاکستان مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہےکہ (ن) لیگ کی قیادت نواز شریف کے پاس ہے لہٰذا ان سےمذاکرات بہتر ہوسکتے ہیں۔ اسلام آباد کی ضلعی کچہری میں میڈیاسےگفتگو کے دوران صحافی نے فواد چوہدری سے سوال کیا کہ مزید پڑھیں
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر ہاؤس پر قبضے کی بات پر وزیراعلیٰ علی امین کو چیلنج کردیا۔ گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ میں کبھی بھی گورنر راج نہیں لگاؤں گا، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نےگورنرہاؤس پرقبضے کی بات مزید پڑھیں
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کا کہنا ہے کئی سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے باہمی معاہدے طے پا چکے ہیں اور بہت سی پاک سعودی کمپنیز کا سرمایہ کاری پر اتفاق رائے ہو چکا ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تاجر دوست اسکیم کامیاب بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ وزیر خزانہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تاجر دوست اسکیم چھوٹے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی غرض مزید پڑھیں
اگلے طویل مدتی قرض پروگرام کے پہلے مرحلے کیلئے عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کی معاون ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے اگلے طویل مدتی قرض پروگرام پر مذاکرات کے پہلے مرحلے مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ بار نے سول عدالتوں کی تقسیم کے معاملے پر آج بھی ہڑتال کی کال دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ بار میں وکلا تنظیموں کا مشترکہ جنرل ہاؤس اجلاس ہوا جس میں وائس چیئرمین کامران بشیر مغل اور احسن بھون مزید پڑھیں
پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کا ایک سال مکمل ہونے پر جاری بیان میں کہا کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف سے وفد کے ہمراہ ورلڈ بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن رائزر کی ملاقات ہوئی جس میں اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے موقع پر وزیراعظم نے مزید پڑھیں
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن’ آئی کیوب قمر’ کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل ہوگیا، مشن 3 سے 6 ماہ تک چاند کے مدار میں گردش کرے گا۔ ترجمان سپارکو کے مطابق خلا میں بھیجا گیا پاکستانی آئی کیوب مزید پڑھیں