ججز کے خلاف بدنیتی پر مبنی مہم کیخلاف جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کیلئے خط لکھ دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج محسن اختر کیانی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق مزید پڑھیں
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر احتساب عدالت اسلام آباد میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے صدر مملکت آصف زرداری، سابق وزرائے اعظم مزید پڑھیں
وزارت قانون نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے شوکت صدیقی کی آئینی درخواستوں مزید پڑھیں
.سنی اتحاد کونسل کے ممبر قومی اسمبلی آصف خان کے گھر پر مبینہ حملہ کیا گیا ہے۔ ن لیگ، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور جے یو آئی (ف) کو الاٹ 77 اضافی مخصوص نشستیں خطرے میں آصف خان کا مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کا کہنا ہےکہ مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے حکم کے بعد حکومت دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہرکا مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی دیکھی گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس862 پوائنٹس اضافے سے 72 ہزار 764 پر پہنچ گیا۔ مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ بھارت 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدامات منسوخ کرکے تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گیمبیا میں ہونے والے 15 ویں اسلامی سربراہی اجلاس مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے وفد کے ہمراہ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں عمر ایوب کے ہمراہ چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کے نامزد گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس پشاور میں 4 بجے منعقد ہو گی، تقریب میں شرکت کے لئے مہمانوں کو دعوت نامے بھیج دیئے مزید پڑھیں
جمیعت علمائے اسلام (ف) نے وزیر اعلیٰ خیبر پختوانخوا کے حالیہ بیان پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے تحریک انصاف کے بغیر حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور مزید پڑھیں