پاکستان اور امریکاکے درمیان تعلقات پر بات چیت جاری ہے اور امریکا کا اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان میں موجود ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی وفد اتوار کی شب دوحا سے پاکستان پہنچا، اعلیٰ سطح کا امریکی وفد مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک کی سابق گورنر اور سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ ان کے دور میں کسی کو یقین نہیں تھا کہ وہ اتنے اچھے طریقے سے معیشت سنبھالیں گی۔ کراچی میں اوورسیز چیمبر میں ویمن مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پی ٹی آئی میں واپسی کے سوال پر کہا کہ واپس وہاں ہوتا ہے جہاں بندہ چھوڑتا ہے ہم کہیں گئے ہی نہیں۔ راولپنڈی میں فواد چوہدری اور شیریں مزاری انسداد دہشتگردی عدالت پہنچے۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے اجرا پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالرکی آخری قسط مزید پڑھیں
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بارشوں کے باعث جانی اور مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق حادثات میں اب تک 17 افراد جاں بحق اور 23 افراد زخمی مزید پڑھیں
یکم مئی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقومی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ کی قیمت میں کمی کے بعد پیٹرول 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے سے متعلق ایف آئی اے اور پیمرا کی متفرق درخواستیں پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارج کر دیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر مزید پڑھیں
پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کے حوالے سے زبردست خبر آگئی، سرمایہ کاری کا حجم بڑھ کر 311.2 ملین ڈالرتک پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے پاکستان میں براہ راست غیرملکی مزید پڑھیں
ملک کے 91 اضلاع میں آج سے خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا، پولیو مہم تین مئی تک جاری رہے گی۔ مہم کے دوران دو کروڑ چالیس لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے بعد ڈپٹی وزیر اعظم بھی سمدھی کو بنا دیا گیا ہے۔ سینیئر سیاستدان نے اپنے ایک حالیہ بیان میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار مزید پڑھیں