خیبر پختونخوا حکومت نے اگلے سال یکم جنوری سے لائف انشورنس اسیکم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ خاندان سربراہ کا سرکاری اسپتال مزید پڑھیں
پولیس نے بانی پی ٹی آئی خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے۔ تھانہ کوہسار میں 24 نومبر کے احتجاج کے مقدمے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ اسلام آباد پولیس مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے ریاض میں منعقدہ ون واٹر سربراہی اجلاس کے موقع پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی ولی عہد نے مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کی تین مقدمات میں 20 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے عارف علوی کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانیکا حکم بھی دیا ، درخواستگزار کے وکیل مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بن گیا ، انڈیکس نے ایک لاکھ پانچ ہزار کی حد بھی عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی گراوٹ کا شکار ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن اسٹاک مارکیٹ میں زبردست مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے بعد سینٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ شبلی فراز کی جگہ سینیٹر علی ظفر جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کریں گے ، مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں ، قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش ناکام بنا دیں گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہزار سے زائد پوائنٹس کی تیزی کے باعث 100 انڈیکس ایک لاکھ 4 ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست مزید پڑھیں
کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 15 کلومیٹر تھی۔
خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں 2 ہفتوں سے جاری شدید کشیدگی کے بعد اب حالات معمول پر آنے لگے ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق کرم میں گزشتہ شام سے فائر بندی پر عملدرآمد جاری ہے اور علاقے میں کل مزید پڑھیں