ایران کے ڈرونز اور میزائل مار گرانے پر اسرائیل کے ایک ارب ، 35 کروڑ ڈالر خرچ ہو گئے

ایران کے میزائل اور ڈرونز مار گرانا اسرائیل کو مہنگا پڑ گیا ، اسرائیل کا ایک ارب ، 35 کروڑ ڈالر کا خرچہ آیا، پاکستانی روپے میں یہ رقم 378 ارب روپے بنتی ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے مزید پڑھیں

غیر ملکیوں خصوصاً چینی شہریوں کاتحفظ اولین ذمہ داری ہے: وزیر داخلہ محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں خصوصاً چینی شہریوں کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے۔ وزارت داخلہ میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت چینی شہریوں کی سکیورٹی کے انتظامات پراجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

بھارت کا مزید شہریوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ واضح طور پر جرم کا اعتراف ہے، پاکستان

پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے مزید پاکستانیوں کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرنے کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا مزید شہریوں کو نشانہ بنانے کا دعوی واضح طور پر جرم مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 8 دہشتگرد ہلاک

یرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی مزید پڑھیں

محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے چیئرمین منتخب

سابق وزیراعلیٰ محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے چیئرمین منتخب ہو گئے ۔ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سیکرٹری جنرل ملک حبیب نور نے اعلامیہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ امید ہے کہ محمود خان مزید پڑھیں

وزیر خارجہ اور امریکی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور امریکی وزیرخارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی پالیسی پر مؤثر عملدرآمد پر اتفاق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے وزیر خارجہ اسحا ق ڈار کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد مزید پڑھیں

عمران خان سائفر کیس میں اگلے ہفتے رہا ہو جائیں گے ، لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ میں سزائیں معطل ہوچکی ہیں، سائفر کیس میں اگلے ہفتے بری ہوجائیں گے۔ ایک انٹرویو میں لطیف کھوسہ کا کہنا مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی نے کرکٹ کو نچلی سطح پر فروغ دینے کیلئے جامع پلان طلب کر لیا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) محسن نقوی نے کرکٹ کو نچلی سطح پر فروغ دینے کیلئے قابل عمل پلان طلب کر لیا۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ کوقابل عمل پلان سے مزید پڑھیں