صدر سے چیئرمین جوائنٹ چیفس کی ملاقات، دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اظہار

صدر آصف علی زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ملاقات کی جس میں مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے صدر پاکستان کو مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل کے ایم این اے اقبال آفریدی کی کارسرکار میں مداخلت کی ویڈیو وائرل

خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر سے سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کی کارسرکار میں مداخلت کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اقبال آفریدی ایکسائز پولیس کے اہلکاروں کو باڑہ روڈ مزید پڑھیں

ورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں مزید اضافے کا مطالبہ

ورلڈ بینک نے پاکستان سے بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے اور پینشن اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔ ورلڈ بینک نے پاکستان ڈویلپمنٹ اپڈیٹ میں پنشن اصلاحات پر وفاقی اور صوبائی پبلک سیکٹر کی پنشن سے پیدا ہونے والے مالی مزید پڑھیں

صدر ،آرمی چیف ملاقات ، فوج کیخلاف مخصوص سیاسی جماعت کے الزامات پر اظہار تشو یش

صدر مملکت آصف زرداری سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی ۔ سندھ کابینہ ،بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کی منظوری آرمی چیف نے آصف زرداری کو صدر مملکت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور مزید پڑھیں

وزیراعظم نے عیدالفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی، نوٹیفکیشن جاری

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے عیدالفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ملک میں ہفتے میں چھ دن کام کرنے والے دفاتر میں 10 سے 13 اپریل تک چھٹیاں ہوں گی۔ ہفتے میں پانچ روز کام مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو الیکشن کیلئے اہل قرار دیدیا

لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو ضمنی الیکشن لڑنے کے لئے اہل قرار دے دیا۔ عدالت میں چودھری پرویز الہی،مونس الہی سمیت دیگر کو ضمنی الیکشن کی اجازت دینے کے خلاف دائر اپیل پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شاہد بلال مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کیس کی سماعت کی، سابق وفاقی وزیر اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔ مزید پڑھیں

خواتین پر تشدد میری ریڈ لائن ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خواتین پر تشدد انکی ریڈلائن ہے، ہر گلی محلے کو صاف دیکھنا چاہتی ہوں، عوام ساتھ دے۔ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں لاہور کی صفائی، تعمیرو ترقی کے لیے مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ نے صوبے میں اسپیشل اسپیڈی ٹرائل کورٹ قائم کرنے کی منظوری دیدی

پنجاب کابینہ نے صوبے میں اسپیشل اسپیڈی ٹرائل کورٹ قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس ہوا جس میں ہتک عزت کے قانون میں ترمیم اور اسپیشل کورٹ قائم مزید پڑھیں