وزیر داخلہ سندھ کا اسٹریٹ کرائم پر بیان، ایم کیو ایم رہنماؤں نے آڑے ہاتھوں لے لیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما وزیرِ داخلہ سندھ ضیا لنجار کے اسٹریٹ کرائم سے متعلق بیان پر پھٹ پڑے، حکومت چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔ سینیٹر فیصل سبزواری نے کراچی میں ماہ رمضان کے دوران اسٹریٹ کرائمز مزید پڑھیں

پنجاب: سی ٹی ڈی کی مختلف شہروں میں کارروائیاں، 22 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے 22 دہشتگرد گرفتار کرلیے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق لاہور سے القاعدہ کی مالی مددکرنے والے 2 دہشتگرد گرفتار کیے گئے، اس کے علاوہ بہاولپور سے افغانستان مزید پڑھیں

سینیٹ کے پہلے اجلاس کیلئے اسحاق ڈار پریزائیڈنگ افسر مقرر

چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن اور نو منتخب سینیٹرز کی حلف برداری کے لیے اسحاق ڈار کو پریزائیڈنگ افسر مقرر کردیا گیا۔ سینیٹ کے پہلے اجلاس میں نومنتخب سینیٹرز کی حلف برداری اورچیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاالیکشن مزید پڑھیں

کے پی میں سینیٹ الیکشن ہونے تک چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب نہیں ہوسکتا: کنور دلشاد

الیکشن کمیشن کے سابق سیکرٹری کنور دلشاد نے کہا ہےکہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب اس وقت نہیں ہوسکتا جب تک کے پی میں سینیٹ انتخاب نہیں ہوجاتا۔ سابق سیکرٹری کنور دلشاد نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے آرٹیکل17،218 مزید پڑھیں

غیر قانونی طور پر رکن بننے والوں کو حلف نہیں لینے دیں گے: علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے اپوزیشن ارکان کے حوالے سے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر رکن بننے والوں کو حلف نہیں لینے دیں گے۔ وزیراعلیٰ کے پی مزید پڑھیں

عمر ایوب قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر ڈکلیئر کردیا۔ اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد امیدوار عمر ایوب کی اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات ہوئی جس میں اسپیکر ایاز صادق نے عمر ایوب کی درخواست کی مزید پڑھیں

عمران خان کے ساتھ انصاف کریں اور ان کو رہاکریں: سابق صدر عارف علوی

سابق صدر مملکت عارف علوی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا کرنے کی درخواست کردی۔ لاہور میں کنونشن سے خطاب کے دوران عارف علوی نے کہا کہ میری درخواست ہے مینڈیٹ کی قدر کریں، دوسری درخواست ہے مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل، ضمانت پر رہا کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطل کرتے ہوئے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی مزید پڑھیں