مردان میں لوڈشیڈنگ کیخلاف پی ٹی آئی کارکنان کااحتجاج، ایم پی اے کے ایس ڈی او کو دھکے

خیبر پختونخوا(کے پی ) کے ضلع مردان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کےخلاف پی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاج کیا اور واپڈا کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔ احتجاج کے دوران پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے کارکنان ایکسین مزید پڑھیں

سینیٹ کے الیکشن کل ہونگے، خیبرپختونخوا کی 11 نشستوں پر صورتحال اب تک غیر واضح

سینیٹ کی 30 نشستوں پر کل الیکشن ہورہے ہیں لیکن خیبرپختونخوا کی 11 نشستوں پر الیکشن ہوگا یا نہیں صورتحال اب تک غیر واضح ہے۔ الیکشن کمیشن نے خبردار کیا تھا کہ صوبے میں مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے مزید پڑھیں

پاکستان روس کیساتھ توانائی، تجارت سمیت متعدد شعبوں میں دو طرفہ تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے،وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ متعدد شعبوں بالخصوص توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے رشین فیڈریشن کے سفیر البرٹ پی خوریف مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناوں کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نومنتخب حکومت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ امریکی صدر نے اپنے خط میں لکھا کہ دونوں ممالک کے عوام کے درمیان شراکت داری دنیا اور ہمارے عوام کی مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کی 3 سال کیلئے چیئرمین نادرا تعیناتی کی منظوری

وفاقی حکومت نےچیئرمین نادرا کی تعیناتی سے متعلق بڑا فیصلہ کیا ہے اور لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو 3 سال کیلئے چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر مزید پڑھیں

اسمبلیوں میں زیادہ منتخب افراد ، زرداری خاندان ، شریف فیملی پر بازی لے گیا

ملک کی پارلیمانی تاریخ میں بیک وقت ایک ہی خاندان کے سب سے زیادہ افراد منتخب اسمبلیوں میں ہونے کے باعث زرداری خاندان شریف خاندان پر بازی لے گیا۔ صدر مملکت آصف زرداری کی خالی کردہ قومی اسمبلی کی نشست مزید پڑھیں

پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہوگی: چینی سفارت خانہ

چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہو گی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی سفارتخانے جا کر چین کے سفیر مزید پڑھیں

پنجاب میں نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری، چین کے تعاون سے ریسرچ سینٹر بنانیکا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے زرعی اصلاحات پر اجلاس کے دوران صوبے میں نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی۔ لاہور میں مریم نواز کی زیر صدارت زرعی اصلاحات پر منعقد اجلاس میں پنجاب سیڈ کارپوریشن، پنجاب ایگری ریسرچ مزید پڑھیں