آئی ایم ایف کا جدید ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اعتماد، مکمل اطلاق کا مطالبہ

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے حکومت سے جدید ترین ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے مکمل اطلاق کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے زیرانتظام ٹریک مزید پڑھیں

300 یونٹ تک مفت بجلی: وفاقی وزیر نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

وفاقی وزیر ہاؤسنگ ریاض پیرزادہ نے صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے عوام کو 300 یونٹ تک مفت بجلی فراہم کرنے پر کام جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ہاؤسنگ ریاض پیرزادہ نے یوٹیلیٹی اسٹور کے دورے پر میڈیا سے مزید پڑھیں

قومی بچت اسکیموں کے منافع میں اضافہ

ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے قومی بچت کی مختلف اسکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا۔ ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بہبود سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں 24 بیسز پوائنٹ کا اضافہ کرتے مزید پڑھیں

رفح سے فلسطینیوں کی بے دخلی جنگی جرم تصور ہو گا، فرانس کی اسرائیل کو تنبیہ

فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتین یاہو پر واضح کر دیا ہے کہ رفح سے فلسطینیوں کی زبردستی بے دخلی جنگی جرم تصور ہو گا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانسیسی صدر نے اسرائیلی مزید پڑھیں

حالیہ کشیدگی کے سائے میں پاک افغان تجارتی مذاکرات آج کابل میں ہوں گے

پاکستان افغانستان تجارتی مذاکرات آج کابل میں ہوں گے، جس میں سرحدی کراسنگ پوائنٹس پر ٹرانسپورٹرز اور تاجروں کودرپیش رکاوٹوں کو دورکرنے کیلئے مشترکہ اقدامات پرغور کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ کشیدگی کے سائے میں پاکستان افغانستان تجارتی مزید پڑھیں

ملٹری کورٹس میں سویلینزکے ٹرائل کاکیس، کے پی حکومت کی درخواست واپس لینے کی استدعا

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلوں پر سماعت میں خیبر پختونخوا حکومت نے فیصلے کے خلاف درخواست واپس لینے کی استدعا کر دی۔ سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کالعدم قرار دینے مزید پڑھیں

کیمپ کیلئے کھلاڑیوں کے انتخاب میں میری سفارش بھی نہ مانی جائے: چیئرمین پی سی بی

: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے سلسلے میں تربیتی و فٹنس کیمپ کے لیے کھلاڑیوں کے انتخاب پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی پی سی بی حکام سے تفصیلی مشاورت ہوئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں

عمران خان اور شاہ محمود کے پروڈکشن کی درخواست منظور، 20 اپریل کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود کے پروڈکشن درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں 20 اپریل کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے عمران خان مزید پڑھیں

کے پی حکومت ایشیائی ترقیاتی بینک کی 282 ارب سے زائد کی مقروض

خیبرپختونخوا حکومت ایشیائی ترقیاتی بینک کی 282 ارب روپے سے زیادہ کی مقروض ہے۔ جیونیوز کو موصول دستاویز کے مطابق صوبائی حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 282 ارب 28کروڑ 20 لاکھ روپےکا قرضہ حاصل کیا جس میں بی آر مزید پڑھیں

نواز شریف کی زیر صدارت انتظامی اجلاس کیخلاف درخواست، عدالت کا اظہار برہمی

مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی زیر صدارت انتظامی اجلاس کے خلاف درخواست پر عدالت نے برہمی کا اظہار کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس مزمل شبیر اختر نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی، مزید پڑھیں