وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے درمیان ملاقات، دہشتگردی کیخلاف جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے نتائج پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف ک ملاقات ایس آئی ایف مزید پڑھیں

معیشت کو بڑے چیلنجز درپیش ہیں، آئی ایم ایف کا ایک اور پروگرام درکار ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملکی معیشت جلد اپنے پاؤں پر کھڑی ہوگی اور ہم اپنے مقاصد کے حصول میں کامیاب ہوں گے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی کا تعارفی اجلاس مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سعید احمد 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سعید احمد طویل علالت کے باعث لاہور میں انتقال کرگئے۔ 20 سال کی عمر میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ڈیبیو کرنے والے سعید احمد 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انہیں بدھ مزید پڑھیں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں اساتذہ کی کمی، عارضی بھرتیوں کا فیصلہ

پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کے لئے حکمت عملی مرتب کر لی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب بھر کے اسکولوں میں سوا لاکھ اساتذہ کی کمی کا سامنا ہے،پہلے مرحلے میں اسکول کونسلز کے مزید پڑھیں

بی ایل اے کی گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر حملے کی کوشش، 8 دہشتگردمارے گئے

سیکورٹی فورسز نے بی ایل اے کے دہشتگردوں کا گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر حملہ ناکام بناتے ہوئے تمام 8 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق کالعدم بی ایل اے کے دہشتگردوں نے کمپلیکس میں گھسنے کی مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی سے قبل 3 بڑے سٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن ہو گی:محسن نقوی

(وسیم احمد)چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس،نیشنل بینک کرکٹ سٹیڈیم کراچی، قذافی سٹیڈیم لاہور اور راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کےابتدائی ڈیزائن محسن نقوی کو پیش کر دیے گئے۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی مزید پڑھیں

رشوت لینے والے افسرکے سرپر اینٹ مارو اور نام میرا لو: وزیراعلیٰ کے پی کا عوام کو مشورہ

ڈی آئی خان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے رشوت لینے والے افسر کے سر پر اینٹ مارنے کا مشورہ دے دیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے گاؤں سید علیاں میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ رشوت مزید پڑھیں

لاہور : اچھرہ بازار میں لباس پر خاتون کو ہراساں کرنے والے مرکزی ملزمان گرفتار

اچھرہ بازار میں لباس پر خاتون کو ہراساں کرنے والے مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان نے بازار میں جمع ہجوم کو بھی تشدد پر اکسایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے اچھرہ بازار واقعے کے مرکزی ملزمان کو مزید پڑھیں

الیکشن میں مبینہ دھاندلی، عمران خان نے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست دائر کر دی

عام انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی کے معاملے پر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کیلئے درخواست دائر کر دی۔ عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم دادو میں 600 سے زائدگھوسٹ ملازمین کا انکشاف

محکمہ تعلیم دادو میں 600 سے زائد گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ڈی ای او) نےگھوسٹ ملازمین کی فہرست جاری کردی ہے۔ ڈی ای او کے مطابق ملازمین اگست 2023 سے فروری 2024 تک گھوسٹ اور مزید پڑھیں