آرمی چیف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی، جس میں ولی عہد نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک مزید پڑھیں

پرویز الٰہی جیل واش روم میں گرگئے، ہڈی میں فریچکر ہوگیا: جیل رپورٹ

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی واش روم میں گر گئے۔ لاہور کی اینٹی کرپشن کورٹ کے جج ارشد حسین بھٹہ نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے کی سماعت کی جس دوران مزید پڑھیں

اسحاق ڈار بطور وزیر خارجہ آج پہلے غیر ملکی دورے پر روانہ ہوں گے

وزیرخارجہ اسحاق ڈار آج غیر ملکی دورے پر برطانیہ روانہ ہوں گے، ایک روزہ قیام کے بعد برسلز جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار بطور وزیر خارجہ آج پہلے غیر ملکی دورے پر روانہ ہوں گے ، وزیر خارجہ مزید پڑھیں

دہشتگردوں سے اپنے جوانوں کے خون کا حساب لیں گے، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے جوانوں کے خون کا حساب لیں گے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے گزشتہ شب میر علی شمالی وزیرستان میں دہشتگرد حملے میں شہید ہونے مزید پڑھیں

قوم دہشتگردی کے خاتمے تک پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کے اظہارات کے مطابق، وہ قوم کو دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاک فوج کے ساتھ کھڑا دیکھتے ہیں۔ ان کی شمالی وزیرستان میں دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل کاشف علی کے مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی کا کراچی اسٹیڈیم کا دورہ، ویوکوبہتربنانےکیلئے کیا ہدایت کی؟

محسن نقوی کے اظہارات کے مطابق، وہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی کے دورے کے دوران موجودہ سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انکلوژر کے حفاظتی جنگلے میں اضافہ کرنے کی ہدایت کر چکے ہیں۔ انکلوژر کی حفاظتی جنگلوں مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری کی تعیناتی معاملہ، اے ایس اے ایف پی نے وزیراعلی خیبر پختونخوا کو خط لکھ دیا

خیبر پختونخوا میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی کے معاملہ پر ”ایسوسی ایشن آف ایڈمنسٹریٹو فیڈرلزم پاکستان ”نے صوبے سے چیف سیکرٹری کی تعیناتی کے لئے وزیر اعلیٰ پختونخوا کو خط لکھ دیا۔ خط میں ایسوسی ایشن نے وزیر اعلیٰ سے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے کہنے پر بجلی اور گیس کتنی اورمہنگی ہوگی،عوام کے صبر کو کب تک آزمائیں گے، نوازشریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے کہنے پر بجلی اور گیس کتنی اورمہنگی ہوگی،عوام کے صبر کو کب تک آزمائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور محمد نواز شریف مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسز کیخلاف وفاقی حکومت و دیگر فریقین کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ نے بجلی کے بلوں میں فردر ٹیکس اور ایکسٹرا ٹیکسز کے خلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔ ’ڈان نیوز‘ کے مطابق سپریم کورٹ میں بجلی کے بلوں میں فردر ٹیکس اور ایکسٹرا مزید پڑھیں