محسن نقوی کو کسی کو ٹارگٹ کرنےکیلئے نہیں لایا گیا: وزیر اطلاعات عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ وفاقی کابینہ بڑے توازن کے ساتھ بنائی گئی اور محسن نقوی کو کسی کو ٹارگٹ کرنے کےلیے نہیں لایا گیا۔ جیو نیوز کے پروگرام’ آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو مزید پڑھیں

نئے وزیر خزانہ عہدہ سنبھالتے ہی امریکا کے دورے کے لئے تیار

نئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 15سے20 اپریل تک امریکا کا دورہ کریں گے، آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے وزارتی اجلاس 17 سے 19 اپریل تک شیڈول ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب عہدہ سنبھالتے ہی امریکا مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں پہلی بار سویلین حکومت میں سینیٹ غیر فعال

پارلیمنٹ کا سب سے بڑا ادارہ سینیٹ آف پاکستان ملکی تاریخ میں پہلی بارغیر فعال ہوگئی، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین مرزاآفریدی کے ریٹائر ہونے کے باعث سینیٹ کا کوئی سربراہ نہیں رہا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ پنجاب سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی ملاقاتوں مزید پڑھیں

سٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ، آئی ایم ایف کا اپنا مشن پاکستان بھیجنے کا عندیہ

ئی ایم ایف نے مشن پاکستان بھیجنے کا عندیہ دے دیا۔ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز پاکستان کی نئی کابینہ تشکیل پانے کے بعد دوسرے اقتصادی جائزے کیلئے اپنا مشن بھیجنے کو تیار ہو گیا۔ موجودہ سٹینڈ بائی ارینجمنٹ اپریل 2024 میں مزید پڑھیں

وقت آگیا ہے بڑے فیصلے کریں، پاکستان کو کھویا ہوا مقام واپس دلانا ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ سالوں میں پاکستان کو کھویا ہوا مقام واپس حاصل کرنا ہوگا، ذاتیات سے بالاتر ہو کر نفرت کو ختم کرنا ہے۔ مظفرآباد دورے کے موقع پر متاثرین سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز، 100انڈیکس میں 401پوائنٹس کااضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی، 100انڈیکس میں 401پوائنٹس کااضافہ ہوا۔ کاروبارکے دوران 100انڈیکس66ہزار005پوائنٹس پرٹریڈکرتے دیکھاگیا، گزشتہ روز اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 53 پوائنٹس کی کمی کے بعد 65 ہزار 603 پوائنٹس پر مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ آج اپنے عہدے سے ریٹائر ہوجائیں گے

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی آج ریٹائر ہو جائیں گے، الوداعی تقریب آج منعقد ہوگی۔ محمد امیر بھٹی کو 2011 میں ہائیکورٹ کا جج تعینات کیا گیا تھا۔ وہ 2 سال 8 ماہ بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں