خاتون کے ساتھ گفتگو کی آڈیو لیک ہونے پر پیرو کے وزیراعظم البرتو اوتارولا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق وائرل ہونے والی آڈیو میں کلپس میں البرتو اوتارولا کو مزید پڑھیں
انٹر بینک میں ڈالر گزشتہ روز مہنگا ہونے کے بعد آج سستا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر4 پیسے سستا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر279 روپے31 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔گزشتہ روز ڈالر مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کے الیکٹرک کو ہدایت کی ہے کہ سحر و افطار کے دوران لوڈشیڈنگ نہیں ہونی چاہیے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کراچی میں رمضان المبارک میں قیمتوں کو کنٹرول کرنے سے متعلق اجلاس ہوا۔ مزید پڑھیں
حالیہ بارشوں سے بلوچستان میں ہلاکتوں کے علاوہ بڑے پیمانے پر مالی نقصانات ہوئے ہیں۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق صوبے بھر میں اب تک 5 افراد جاں بحق اور 1250 سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی، 100انڈیکس میں 109پوائنٹس کااضافہ دیکھنے میں آیا۔ کاروبارکے دوران انڈیکس 65 ہزار766پوائنٹس پر ٹریڈکرتے دیکھاگیا، گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا۔ عالمی سطح پر مزید پڑھیں
سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ ڈالر کی قدر جولائی تک کچھ بڑھ سکتی ہے تاہم پیٹرول کی قیمتیں مستحکم رہنے کا امکان ہے۔ سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے گزشتہ روز کہا کہ ڈالر کی مزید پڑھیں
احتساب عدالت نے آصف زرداری، نوازشریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں تفتیشی افسر کو نوٹس جاری کر کے 19 مارچ کو پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے مزید پڑھیں
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ آرمی چیف نے وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ بھٹو کیس میں فیئر ٹرائل مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کی 15 رکنی کابینہ تشکیل دے دی گئی، گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے سمری پر دستخط بھی کردیے گئے۔ دستاویزات کے مطابق خیبرپختونخوا کابینہ 15 وزراء پر مشتمل ہے جس میں ارشد ایوب، شکیل احمد، فضل حکیم خان اور مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل کرکٹرز کو کاکول میں فوجی ٹریننگ کرائی جائے گی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی کرکٹرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی مزید پڑھیں