ویلیوگروپ کی بین الاقوامی پراپرٹی شو میں شرکت

ویلیو گروپ چیئرمین میاں زاہد اسلام ٹیم ممبران کے ہمراہ شریک ہیں  اپنے موجودہ اور مستقبل کے پراجیکٹ کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی ڈی ایچ اے لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ، ملتان، گوجرانوالہ ممبران سے ملاقات لاہور( ویلیو نیوز)دبئی میں 3 روزہ بین مزید پڑھیں

مریم نواز نے عامر کی شکایت پر فوری نوٹس لے لیا، کرکٹر کی چیف منسٹر کیلئے ٹوئٹ

پنجاب کی نو منتخب وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر محمد عامر کی شکایت پر واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ محمد عامر نے 26 مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے اسد قیصر سے سیاسی امور سے متعلق فیصلوں کا اختیار لے لیا

پاکستان تحریک انصاف نے عاقب اللہ کو اسپیکر کے پی اسمبلی کے عہدے سے ہٹانے کے بعد ان کے بھائی اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو پارٹی کے سیاسی امور سے متعلق فیصلے کرنے سے روک دیا۔ پارٹی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا، ایوان میں شدید بدنظمی

خیبرپختونخوا اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا جب کہ اس دوران ایوان میں بدنظمی دیکھنے میں آئی۔ صوبائی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس صبح 11 بجے طلب کیا گیا تھا جو تقریباً پونے ایک بجے شروع ہوا۔ اسپیکر خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

مشکل اصلاحات کیلئے پاکستان کی نئی مخلوط حکومت کا انتخابی مینڈیٹ زیادہ مضبوط نہیں: موڈیز

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی سیاسی و معاشی صورتحال پررپورٹ جاری کردی۔ موڈیزکی رپورٹ میں کہاگیا ہےکہ پاکستان میں 8 فروری کو انتہائی متنازع انتخابات کے باعث سیاسی خطرات بلند ہیں،نئی مخلوط حکومت کیلئے غیریقینی صورتحال برقرار رہے مزید پڑھیں

این اے 15 مانسہرہ: انتخابی عذرداری کیس میں نواز شریف کی درخواست خارج

الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ سے انتخابی عذرداری کیس میں نواز شریف کی درخواست خارج کردی۔ الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ پر ری الیکشن سے متعلق سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست پر گزشتہ روز فیصلہ مزید پڑھیں

سندھ کابینہ کے اجلاس میں نگران وزیراعلیٰ اور وزیر صحت میں تکرار ، اجلاس ختم کرنا پڑا

سندھ کابینہ کا اجلاس نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر اور نگران وزیر صحت سعد خالد نیاز میں تکرارکی نظر ہوگیا۔ سندھ کابینہ کا اجلاس نگران وزیر اعلیٰ مقبول باقر کی زیر صدارت شروع ہوا تاہم وزیراعلیٰ اور مزید پڑھیں

‘شہربانو آپکا شکریہ’، مریم نواز کا اے ایس پی گلبرگ کو خراجِ تحسین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اے ایس پی گلبرگ شہربانو نقوی کی بہادری پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ مریم نواز نے اپنے ایک بیان میں گزشتہ روز لاہور میں پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔ مزید پڑھیں