معروف تجزیہ نگار و کالم نویس نذیر ناجی انتقال کر گئے

معروف تجزیہ نگار و کالم نویس نذیر ناجی انتقال کر گئے۔ معروف تجزیہ نگار و کالم نویس نذیر ناجی لاہور کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے، نذیر ناجی کی عمر 81 سال تھی۔ نذیر ناجی کو صحافتی خدمات کے اعتراف مزید پڑھیں

بشیر میمن کو گورنر سندھ بنائے جانے کا امکان، گورنر پنجاب کیلئے بھی 3 نام سامنے آگئے

سندھ اور پنجاب میں گورنر کے عہدے کے لیے ممکنہ نام سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) گورنر سندھ کے لیے بشیر میمن کے نام پرغور کررہی ہے، اور سندھ میں بشیر میمن کو گورنر لگانے جانے کا مزید پڑھیں

8 فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج

سپریم کورٹ نے 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کردی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے 8 فروری مزید پڑھیں

الیکشن میں دھاندلی کے الزامات: تحقیقاتی کمیٹی آج الیکشن کمیشن کو رپورٹ پیش کریگی

سابق کمشنر راولپنڈی کی جانب سے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی کا آخری اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کےالزامات پررپورٹ کوحتمی شکل دے گی جب مزید پڑھیں

پاکستان دو عالمی طاقتوں کیلئے میٹنگ پوائنٹ ہوسکتا ہے: پاکستانی سفیر

امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان جنگ کا میدان نہیں بلکہ دو عالمی طاقتوں کیلئے میٹنگ پوائنٹ ہوسکتا ہے۔ واشنگٹن میں مقامی تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے مسعود خان نے کہا امریکا اور چین مزید پڑھیں

آئین کے تحت انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری تک بلایا جا سکتا ہے، مرتضی سولنگی

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے میں کوئی تعطل یا ڈیڈلاک نہیں، آئین کے تحت انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری تک بلایا جا سکتا ہے۔ پارلیمنٹ ہائوس مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 22 فروری کو طلب کرنے کا فیصلہ

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین شاہ نے کہا کہ 22فروری کو پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلایا جا رہا ہے۔ مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن نہ ہونے کے باعث ہاؤس نامکمل ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ میرے علم میں نہیں مزید پڑھیں

190 ملین پائونڈ ریفرنس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم تیسری بار موخر

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم کی کارروائی تیسری بار مؤخر ہو گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج نے آج اڈیالہ جیل میں کیس مزید پڑھیں