فچ نے انتخابی نتائج کو آئی ایم ایف ڈیل کیلئے خطرہ قراردے دیا

معیشت سے متعلق عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے انتخابی نتائج کو آئی ایم ایف ڈیل کیلئے خطرہ قراردے دیا۔ اپنے بیان میں فنچ نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام آئی ایم ایف ڈیل کی راہ میں رکاوٹ ہوسکتا ہے،ملک مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا اپنے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے اپنے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف، مجلس وحدت مسلمین اور سنی اتحاد کونسل کے رہنماؤں نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق فضل چوہدری اور خرم نواز کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل کر دیئے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے امیدوار طارق فضل چوہدری اور خرم نواز کی کامیابی کا نوٹیفکیشنز معطل کر دیئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے احکامات جاری کر مزید پڑھیں

پی کے 40 مانسہرہ پر دوبارہ گنتی میں بھی (ن) لیگ کے امیدوار کامیاب

خیبرپختونخوا کے حلقے پی کے 40 مانسہرہ پر دوبارہ گنتی میں (ن) لیگ کے امیدوار ہی کامیاب قرار پائے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 40 مانسہرہ میں 173 پولنگ اسٹیشنزکی دوبارہ گنتی مکمل کرلی گئی جس میں مسلم مزید پڑھیں

ڈی آر اوز کی جانب سے سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تردید

راولپنڈی کے ڈی آر اوز کی جانب سے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کی تردید کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق سابق کمشنر راولپنڈی کی طرف سے لگائے گئے الزامات پر الیکشن کمیشن کی تحقیقاتی ٹیم کی انکوائری مزید پڑھیں

انتخابات میں مبینہ دھاندلی: ازخود نوٹس لیا جائے یا درخواست سنی جائے؟ سپریم کورٹ میں مشاورت جاری

عام انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی کے معاملے پر سپریم کورٹ متحرک ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ازخود نوٹس لیا جائے یا دھاندلی پر آئینی درخواست سنی جائے؟ مشاورت جاری ہے اور یہ مشاورت سپریم کورٹ کے پانچ ججز کے مابین مزید پڑھیں

شائقین کرکٹ کا انتظار ختم، پی ایس ایل 9 کا رنگا رنگ تقریب سے آغاز ہوگیا

شائقین کرکٹ کا انتظار ختم ہوگیا اور پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے 9 ویں ایڈیشن کا رنگا رنگ تقریب سے آغاز ہوگیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب ہوئی جس میں علی ظفر، عارف مزید پڑھیں

کمشنر کے بیان کی تحقیقات کرکے راولپنڈی ڈویژن کا الیکشن کالعدم قرار دیا جائے ، بیرسٹر گوہر

تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے، کمشنرراولپنڈی کے بیان کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری پٹیشن میں بھی یہی تھا کہ آراوز بیوروکریسی کے بجائے مزید پڑھیں